تعارف پاکستانی بینک نوٹوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ذیل میں درج ایل میل ایڈریسز پر رابطہ کریں: برائے عوام النّاس [email protected] برائے بینکس سی ایم ایس سے متعلق رپورٹنگ [email protected] 18) سی ایم ایس سے متعلق سوالات [email protected] بینک دولتِ پاکستان کے آرڈر 1948ء کے مطابق اسٹیٹ بینک کو بینک نوٹوں کے اجراء کے انتظام اور ذخائر کو برقرار رکھنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی تاکہ پاکستان میں زری استحکام یقینی بنایا جاسکے اور ملک کے کرنسی اور قرضہ جاتی نظام کو بالعموم اس کے فائدے کے لیے چلایا جاسکے۔ بینک دولتِ پاکستان ایکٹ 1956ء، مع بعد میں ہونے والی ترامیم، آج اس کے آپریشنز کی بنیاد ہیں۔ سیکشن 24 تا 35 کے تحت صرف اسٹیٹ بینک کو نوٹ جاری کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ فی الوقت نئی بینک نوٹ زیرِ گردش ہے جسے اسٹیٹ بینک نے 2005ء میں 20 روپے کے بینک نوٹ کے ذریعے متعارف کرایا تھا، اس کے بعد 50، 100، 500، 1000 اور 5000 کے دیگر بینک نوٹ متعارف کرائے گئے تھے۔
تعارف
پاکستانی بینک نوٹوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ذیل میں درج ایل میل ایڈریسز پر رابطہ کریں: برائے عوام النّاس [email protected] برائے بینکس سی ایم ایس سے متعلق رپورٹنگ [email protected] 18) سی ایم ایس سے متعلق سوالات [email protected]
پاکستانی بینک نوٹوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ذیل میں درج ایل میل ایڈریسز پر رابطہ کریں:
برائے عوام النّاس [email protected]
برائے بینکس
سی ایم ایس سے متعلق رپورٹنگ [email protected]
18) سی ایم ایس سے متعلق سوالات [email protected]